Alif Noon Rare Episode-Nafsiyati Clinic Main –Part 1 of 2-Rashid Ashraf-www.wadi-e-urdu.com

Share

Alif Noon Rare Episode- Nafsiyati Clinic Main –Part 1 of 2-Rashid Ashraf-www.wadi-e-urdu.com New Page of Kamal Ahmed Rizvi Started by Rashid Ashraf on Facebook: www.facebook.com
Video Rating: 5 / 5

Share

Comments

comments

Tags: , , , , , , , ,

6 Responses to “Alif Noon Rare Episode-Nafsiyati Clinic Main –Part 1 of 2-Rashid Ashraf-www.wadi-e-urdu.com”

  1. RashidAshrafzest70pk says:

    یہ تمام کے تمام وی سی آر کی کیسٹس میں پچھلے 18 برس سے میرے پاس محفوظ تھے، خدا کا شکر ہے کہ انہیں ڈی وی ڈی میں محفوظ کروالیا ورنہ بقول دکاندار، اگر مجھے 6 ماہ کی مزید دیر ہوجاتی تو یہ سب ضائع ہو جاتے

    تمام احباب سے درخواست ہے کہ فیس بک پر کمال احمد رضوی کا نام لکھیں اور ان پر اس خاکسار کا تخلیق کردہ صفحہ ملاحظہ کریں، آپ کی رائے کا انتظار رہے گا!

    خیر اندیش
    راشد اشرف
    کراچی سے

  2. azar7865 says:

    How are you?
    Yes
    :D:D
    hahahahaah

  3. RashidAshrafzest70pk says:

    @MrHyper1020
    Thanks brother

  4. MrHyper1020 says:

    very nice…..

  5. SaadMMM89 says:

    hahahahahahhahah. Ghalti se is dunya main aa chuke ho.hahahahh

  6. RashidAshrafzest70pk says:

    بہت شکریہ اسے پسند کرنے کا
    یہ وہ بے مثال پروگرامز ہیں جن سے الف نون کے چاہینے والوں کی ایک بڑی تعداد کو ابھی تک پی ٹی وی نے محروم رکھا ہوا تھا جبکہ یہ اثاثہ ہے ہمارے ملک کا۔ انگلستان میں ‘مانئڈ یور لینئگوئج‘ کے تمام پروگرامز باآسانی مل جاتے ہیں اس لیے کہ وہ قومیں اپنے فنکاروں کی قدر کرنا جانتی ہیں
    مزید ایسے 7 پروگرامز جو انٹرنیٹ یا بازار میں کہیں دستیاب نہیں، انشاء اللہ جلد یہاں شامل کیے جائیں گے

Leave a Reply to MrHyper1020