Anjuman Qarazdaran-Alif Noon-Part 1-Rashid Ashraf-www.wadi-e-urdu.com

Share

Alif Noon-Anjuman Qarazdaran-Alif Noon-Part 1 Rashid Ashraf www.wadi-e-urdu.com To see some interesting information about Kamal Ahmed Rizvi, access the following links: www.facebook.com (Page designed by Rashid Ashraf) & www.hamariweb.com (Article on Kamal Sahab by Rashid Ashraf) RASHID ASHRAF Zest70pk@gmail.com

Share

Comments

comments

Tags: , , , ,

No Responses to “Anjuman Qarazdaran-Alif Noon-Part 1-Rashid Ashraf-www.wadi-e-urdu.com”

  1. RashidAshrafzest70pk says:

    @TheAamirrashid
    Thanks Dear
    محنت وصول ہوئی

  2. TheAamirrashid says:

    nice

  3. RashidAshrafzest70pk says:

    @shezijee388
    بہت شکریہ جناب آپ کی ستائش کا، محنت وصول ہوئی

  4. shezijee388 says:

    Thanks a lot Sir…… We owe you

  5. RashidAshrafzest70pk says:

    بہت شکریہ اسے پسند کرنے کا
    یہ وہ بے مثال پروگرامز ہیں جن سے الف نون کے چاہینے والوں کی ایک بڑی تعداد کو ابھی تک پی ٹی وی نے محروم رکھا ہوا تھا جبکہ یہ اثاثہ ہے ہمارے ملک کا۔ انگلستان میں ‘مانئڈ یور لینئگوئج‘ کے تمام پروگرامز باآسانی مل جاتے ہیں اس لیے کہ وہ قومیں اپنے فنکاروں کی قدر کرنا جانتی ہیں
    مزید ایسے 7 پروگرامز جو انٹرنیٹ یا بازار میں کہیں دستیاب نہیں، انشاء اللہ جلد یہاں شامل کیے جائیں گے

  6. peaceunite says:

    @drajaych good.

  7. peaceunite says:

    @RashidAshrafzest70pk Thanks bahi.

  8. peaceunite says:

    Excellent. Thanks.

  9. RashidAshrafzest70pk says:

    @drajaych
    بے فکر رہیں، جلد شامل کرتا ہوں
    یہ بتائیے کہ آپ Ù†Û’ جو چار پروگرامز ریکارڈ کیے ہیں، ان Ú©Û’ نام کیا ہیں ? “موسیقی میں” کیا ان میں شامل ہے ?

    میری کوئی چھ ماہ سے کمال احمد رضوی صاحب ملاقات ہے، میرا لیا ہوا ان کا انٹرویو آپ وادی اردو ڈاٹ کام پر پڑھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ میں نے کچھ عرصہ قبل فیس بک پر کمال احمد رضوی صاحب پر ایک صفحہ شروع کیا تھا، آپ ضرور دیکھیے گا

    یوں بھی ہوسکتا ہے کہ گوکلز پر راشد اشرف اور کملا احمد رضوی ساتھ ساتھ لکھ دیجے، رزلٹس خود بخؤد آجائیں گے

    خیر اندیش
    راشد اشرف

  10. drajaych says:

    @RashidAshrafzest70pk
    Janab mujahy to Alif Noon ki aur episodes daykhnay ka shidat say intizar hai .
    mainnay bhi pvt 2 say record krnay ki koshish ki thee .
    maray paas 4 aur episodes hain .
    i will also try to upload them .

  11. RashidAshrafzest70pk says:

    Dear drajaych
    کوئی 15 برس ادھر کی بات ہے جب حیدرآباد کے ایک دکاندار نے پی ٹی وی کی ٹسٹ ٹرانسمیشن سے الف نون کے دو کیسٹس تیار کیے تھے۔ مذکورہ کیسٹس یرے پاس پڑے رہے اور حال ہی میں، میں نے کراچی کے رینبو سینٹر سے اس کی ڈی وی ڈیز بنوائیں

    تقریبا” 5 اور ایسے پروگارمز آپ جلد دیکھ سکیں Ú¯Û’
    خیر اندیش
    راشد اشرف
    نگراںکار: وادی اردو ڈاٹ کام – ابن صفی پر غیر تجارتی سائٹ

  12. drajaych says:

    Wow i never saw this episode . From where did you get it??

Leave a Reply