خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، مسواکوں، تسبیحوں، مصلوں، برقعوں،صحیفوں، کھجوروں، تلواروں، ٹخنے سے اونچی اور ٹخنے سے نیچی شلواروں اور لوٹوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا ،
!! خدا نے انسانوں کی صرف روحیں تولنے کا حکم دے دیا تھا
Comments
Tags: justice of GOD, justice scale, scale, scale of GOD, scale of justice, ScaleAnimated