دس روز محرم کے ہیں رونے کے لیے

Share

رومال ہے اشکوں سے بھگونے کے لیے

یہ راتیں، یہ دن نہیں ہیں سونے کے لیے

ہنسنے کے لیے تو سال بھر ہے یارو

 !!دس روز محرم کے ہیں رونے کے لیے

میر انیسؔ

Share

Comments

comments

Tags: , ,

Leave a Reply