Posts Tagged ‘scale’

خدا کے ترازو

December 27th, 2016, posted in Scarface'S DIARY, Sufism
Share

 ‎خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، مسواکوں، تسبیحوں، مصلوں، برقعوں،صحیفوں، کھجوروں، تلواروں، ٹخنے سے اونچی اور ٹخنے سے نیچی شلواروں اور لوٹوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا ،
!! خدا نے انسانوں کی صرف روحیں تولنے کا حکم دے دیا تھا

ScaleAnimated,justice of GOD,justice scale,scale of justice,scale of GOD,scale

Share