Archive for the ‘Muharram’ Category
October 3rd, 2022, posted in Muharram, POEtRY..
August 7th, 2022, posted in Muharram, POEtRY..
رومال ہے اشکوں سے بھگونے کے لیے
یہ راتیں، یہ دن نہیں ہیں سونے کے لیے
ہنسنے کے لیے تو سال بھر ہے یارو
!!دس روز محرم کے ہیں رونے کے لیے
میر انیسؔ
August 1st, 2022, posted in Muharram, POEtRY..
آں امام عاشقاں پور بتول
سرو آزادے زبستان رسول
اللؔہ اللؔہ، باے بسم اللؔہ پدر
معنی ”ذبح عظیم“ آمد پسر
July 30th, 2022, posted in Muharram, POEtRY..
میاں تمہی کو مبارک ہو سال نو کی خوشی
ہمیں تو ماہ محرم کا چاند کا دیکھتے ہی
حسین ابن علی یاد آنے لگتے ہیں
جو یاد آتے ہیں چھہ ماہ کے علی اصغر
تو زخم دل کے سبھی مسکرانے لگتے ہیں
خیال سید سجاد کا جب آتا ہے
ہماری روح پہ سو تازیانے لگتے ہیں
ہم آدمی بھی ہیں انسان بھی مسلماں بھی
سو اپنے آپ سے نظریں چرانے لگتے ہیں
— اجمل سراج —
August 9th, 2021, posted in Muharram